فرموداتِ مصلح موعود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 293 of 462

فرموداتِ مصلح موعود — Page 293

۲۹۳ حدود اس نے کہا یا رسول اللہ اس صورت میں اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اپنی بیوی سے بدکاری کرتے ہوئے دیکھے اور اسے قتل کر دے تو اس پر کوئی گناہ تو نہ ہوگا۔آپ نے فرمایا سزادینا اس کا کام نہیں۔یہ عدالت کا کام ہے۔( الفضل ۲۰ اگست ۱۹۳۷ء)