فیضان نبوت — Page 3
بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مذہب اور نبوت لى رسوله الكريم مذہب کی اہمیت یا در ے کسی چیز کی افادیت کا ندازه یادر اہمیت شکل اس کی طویل العمری اور اس کی ہمہ گیری سے ہی لگایا جا سکتا ہے۔اور نذسب عمر کے لحاظ سے انت ہی قدیم ہے جتنا کہ آدمزاد اور اس کی ہمہ گیری کا یہ عالم ہے کہ ربیع مسکون کا شاید ہی کوئی خطہ ایسا ہو جہاں اس کے پیرو کار موجود نہ ہوں حتی کہ افریقہ کے تاریک تر اعظم میں بھی مذہب کے شیدائی اسی طرح پائے جاتے ہیں جس طرح یورپ اور ایشیاء میں ظاہر ہے کہ کوئی غیر مفید چیز اپنا حلقہ اثر اتنا وسیع نہیں بنا سکتی۔لا محالہ ماننا پڑے گا کہ مذہب میں نفع رسانی کے غیر معمولی جو ہر ہیں۔اگر غور کیا جائے۔۔۔ندہ کے عالم معجود میں آنے کا باعث تو معلوم ہوگا کہ بودی ہذیب کو دو چیزوں نے جنم دیا ہے۔ایک خدا کی رحمت اور دوسر