فیضان نبوت

by Other Authors

Page 28 of 196

فیضان نبوت — Page 28

۲۸ سوهر غیر تشریعی غیر مستقل نبوت۔یہ نبوت نه توشی شرعیت پر مشتمل ہوتی ہے اور نہ ہی خدا سے براہِ راست ملتی ہے۔بلکہ یہ محض اتباع نبوی سے مشروط ہے۔نبوت کی یہ قسم جس کو ختی نبوت بھی کہتے ہیں۔اور جس کا حامل اتنی نہی کہلاتا ہے ہمارے آقا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد ظهور میں آئی ہے۔کیونکہ آپ سے پہلے نہ تو کسی نبی کو خاتم النبین کا بلت منصب ملا اور نہ ہی کسی کے دین کو ایسا کمال حاصل ہوا کہ اس کی پیروی کمالات نبوت بخش سکتی۔پس امتی نہی ایک نئی اصطلاح ہے جو خاتم النبیین کی نئی اصطلاح سے معرض ظہور میں آئی ہے۔یادر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کونسی نبوت بند ہے؟ کے بعد ہم دو قسم کی نبوتوں کو بند مانتے ہیں۔ایک تشریعی نبوت اور دوسرے غیر تشریعی مگر مستقل نبوت - تشریعی نبوت کا بند مانتا آیت کریمہ: الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ (مائدہ آیت (۴) اور آیت کریمیہ :- إنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَأَنَا لَه لمنطوق (ممرات کے اقتضاء سے ہے کیونکہ آیت کریمه الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دین گھر میں دین کے اکمال کا اعلان ہے اور آیت کریمہ انا