عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر

by Other Authors

Page 79 of 87

عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر — Page 79

69 فرمایا کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ ابو بکڑ کی نسبت خلافت کی وصیت لکھ دوں۔مگر پھر خدا اور مومنوں پر چھوڑ دیا۔قیل از وفات آنحضرت کا مسجد نبوی میں آخری خطاب (وفات مسیح کا اعلان اور انصار کے لئے وصیت) عالم نزع سے قبل کی حدیث لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ ابْيَاهِهِم مَسَاجِدَ ۲۲ تا ۲۶ مئی ۷۳۲ء (مطابق ۲۵ صفر تا تیم ربیع الاول الله ) ۱۳۹ حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفى من اللہ علیہ وسلم کا وصال مبارک ↓ ۲۷ مئی ۱۳۲ء (از روئے تھے نا پروفیسر محمد شهید الله را جشاہی یونیورسٹی ۲۶ مئی ۶۳۲ء مطابق تیم ربیع الاول اا ) صحابہ رسول کا غم و اندوہ شاعر النبی حضرت حسان بن ثابت کا دردناک مربیہ :- كُنتَ السَّوَاو الناظري فَعَمِي عَلَيْكَ النَّاظِرُ مَن شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتُ فَعَلَيْكَ كُنتُ أحَاذِرُ دیوان حسان بن ثابت الانصاری دار البیروت للطباعة والنشر ص ٩٣) مولانا ابو الکلام آزاد نے لکھا ہے کہ یکم ربیع الاول کا ہی صحیح تاریخ وفات معلوم ہوتی ہے۔اس کی متوازی عیسوی تاریخ ۲۵ یا ۲۶ مئی ۳۲ ء نکلتی ہے (رسول رحمت ناشر غلام علی اینڈ سنز لاہور ص ۱۵۴) مگر پروفیسر محمد شهید اللہ صاحب کے نزدیک علم حدیت کے حساب کی رو سے صفر 18 19 دن کا تھا اس لئے کیم راجع الاول کو شمسی تاریخ یقینی طور پر ۲۱ مئی ہیں بنتی ہے۔(جنگ کراچی ۲۸ ستمبر ۱۹۵۸ء ص ۷)