درثمین مع فرہنگ — Page 60
ہوا مجھ پر وہ ظاہر میرا ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِى اخرى الأَعَادِي کروں کیونکر ادا میں شکر باری پیدا ہو اس کی رہ میں عمر ساری مرے سر پہ ہے منت اس کی بھاری چلی اس ہاتھ سے کشتی ہماری مری بگڑی ہوئی اس نے بنا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْآعَادِي مجھے حمد وثنا زیبا ہے پیارے کر تو نے کام سب میرے سنوارے ترے احساں مرے سر پر ہیں بھارے چکتے ہیں وہ سب جیسے ستارے گڑھے میں تو نے سب دشمن اُتارے ہمارے کر دیے اُونچے منارے کہاں مرتے تھے پر تونے ہی مارے مقابل پر مرے یہ لوگ ہارے شریروں پر پڑے اُن کے شرارے نہ اُن سے رُک سکے مقصد ہمارے اُنھیں ہم ہمارے گھر میں شادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعادِي تری رحمت ہے میرے گھر کا شہتیر میری جاں تیرے فضلوں کی پین گیر حریفوں کو لگے ہر سمت سے تیر گرفتار آگئے جیسے کہ نخچیند که 60 60