درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 14

علامات المقربين خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اُس پر نشار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب که راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب ؟ اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں تابکار لگاتے ہیں دل اپنا انس پاک سے دہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے دنشان آسمانی ص (حاشیه مطبوع سر روحانی خزائن جلدهم عندم) صله قادر مطلق کے حضور راک کرشمہ اپنی قدرت کا دیکھا تجھ کو سب قدرت ہے اسے رب انواری حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشاں دکھلا کہ ہو محبت تمام ر منقول از آسمانی فیصله مث مطبوعه ۱۹۹۷ / روحانی خزائن جلد ۲۴ ۳۲۵) 14