درثمین مع فرہنگ — Page 195
پیش گوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا ! قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہوگا جھوٹ اور بیچ میں جو ہے فرق وہ پیدا ہوگا کوئی پا جائے گا عزت کوئی رسوا ہوگا لوگوں کے بعضوں سے اور کینوں سے کیا ہوتا ہے جس کا کوئی بھی نہیں اس کا خدا ہوتا ہے بے خدا کوئی بھی ساتھی نہیں تکلیف کے وقت اپنا سایہ بھی اندھیرے میں جُدا ہوتا ہے کے جس کی تعلیم یہ خیانت ہے ایسے دیں پر ہزار لعنت ہے تو دوستو اک نظر خُدا کے لیئے سيد الخلق مصطفے کے لئے گے کوئی جو مردوں کے عالم میں جاوے وہ خود ہو مُردہ تب وہ راہ پاوے کہو زندوں کا مردوں سے ہے کیا جوڑ یہ کیونکر ہو کوئی ہم کو بتا دے (آئینہ کمالات اسلام صفحه ۲۸۱ مطبوعه ساع) ے (حاشیہ اشتہار معیار الاخیار والاشرار مطبوعه ، امارچ ۱۹) ه (آریہ دھرم صفحه ۴۵ مطبوعه (۱۹۹۵) اشتهار مستيقنا الوحي الله القهار جنوری مدیوم ه) ایام الصلح صفر ۱۴۳ مطبوع شده) 195