درثمین مع فرہنگ — Page 2
دعوت فکر یارو ! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟ تو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میں دل کی بتاؤ گے یا نہیں؟ حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟ کب تک رہو گے جید و تعصب میں ڈوبتے ؟ آخر قدم بصدق اُٹھاؤ گے یا نہیں؟ کیونکر کرو گے کو جو محقق ہے ایک بات ؟ کچھ ہوش کر کے مذر سناؤ گے یا نہیں؟ سچ سچ کہو۔اگر نہ بنا تم سے کچھ جواب - پھر بھی یہ ممنہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں براہین احمدیہ حصہ دوم ص۱۳۹ مطبوعه نشه / روحانی خزائن جلد است ۵) 2