درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 140

توریت میں بھی نیز کلام مجید کوئی اگر خدا میں لکھا گیا ہے رنگ وعید شدید میں کرے کچھ بھی افترا ہو گا وہ قتل ، ہے یہی راس جرم کی سزا پھر یہ عجیب غفلت رب قدیر ہے دیکھے ہے ایک کو کہ وہ ایسا شریر ہے پچیس سال سے ہے وہ مشغول افترا ہر دن ہر ایک رات یہی کام ہے رہا ہر روز اپنے دل سے بناتا ہے ایک بات کہتا ہے" یہ خُدا نے کہا مجھ کو آج رات" پھر بھی وہ ایسے شوخ کو دیتا نہیں سزا گویا نہیں ہے یاد جو پہلے سے کہہ چکا پھر یہ عجیب تر ہے کہ جب حامیان دیں ایے کے قتل کرنے کو فاعل ہوں یا معیں کرتا نہیں ہے اُن کی مدد وقت انتظام تا مُفتری کے قتل سے قصہ ہی ہو تمام 140