دُرِّثمین اُردو — Page 73
۷۳ نسیم دعوت نام اس کا نسیم دعوت ہے آریوں کے لئے طالبوں کا رحمت ہے خلوت ہے یار خلوت گفر کے زہر کو دل بیمار کا درماں ہے یہ ہے تریاق ہر ورق اس کا جام صحت ہے خدا کے لئے نصیحت غور کر کے اسے پڑھو پیارو خاکساری سے ہم نے لکھا نہ تو سختی نہ کوئی شد قوم ہے ہے شدت ہے سے مت ڈرو، خدا سے ڈرو آخر اُس کی طرف ہی رحلت ہے سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر پہ طاعوں ہے پھر بھی غفلت ایک دنیا ہے مر چکی اب تک پھر بھی تو بہ نہیں حالت ہے ہے نسیم دعوت ٹائیٹل پیج۔مطبوعہ ۱۹۰۳ء 000