دُرِّثمین اُردو — Page ii
ارشاد حضرت خلیفه لمسیح الثالث حضور نے نوجوان نسل کو یہ نصیحت فرمائی کہ وو وہ اپنے علم کو ان دلائل کے ساتھ پختہ بنا ئیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب بالخصوص در شین کو کثرت سے پڑھیں۔“ روزنامه الفضل ربوہ مورخها ا/اکتوبر ۱۹۷۰ء)