دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 60 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 60

در عدن دُعا مجمع اختیار میں یہ راز کی باتیں نہ کھول میرے اپنے تک ہی رہنے دے مرے احوال کو اپنی ستاری کا صدقہ میرے ستار العیوب حوض کوثر میں ڈبو دے نامہ اعمال کو 60