دُرِّ عَدَن

by Other Authors

Page 98 of 126

دُرِّ عَدَن — Page 98

در عدن نذر محمود دشمن بنے جو تیرے محبوں کی جان کے وہ خود ہی اپنی جان سے بیزار ہو گئے جھنڈا رہا بلند محمد کے دین کا ذلّت جو چاہتے تھے سبھی خوار ہو گئے 98 (الفضل، جلسہ سالانہ نمبر ۱۹۷۰)