درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page ii
واجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا نا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا امام جماعت احمدیہ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمَ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحَ المَوْعُود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر Z-28-10-2017 مکرمہ امتہ الباری ناصر صاحبہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته آپ کا خط ملا۔در ثمین فارسی پر لجن نے ماشاء اللہ بڑی محنت کی ہے اور اس کا بڑا اچھا ترجمہ کیا ہے۔نے دیکھ بھی لیا ہے۔اللہ تعالیٰ لجن کو توفیق دے کہ آئندہ بھی جماعت کی علمی میدان میں خدمت کرتی رہیں اور اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام ہمیشہ جماعت کو ملتار ہے۔اللہ آپ کی نیک مساعی کو قبول فرمائے۔ان میں برکتیں ڈالے اور سب خدمت کرنے والوں کو اس کی دائمی جزاء عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار خليفة المسيح الخامس