درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 320 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 320

نمبر شماره نام شاعر ۲۲۹ انا معلوم " اشعار به نزدیک دانائے بیدار دل جوئے سیم بہتر ز صد تودہ گل روشن دل دانشمند کے نزدیک جو بھر چاندی ہٹی کے سینکڑوں ڈھیروں سے بہتر ہے۔(مکتوبات احمدیہ حصہ سوم ) عمر بگذشت نماندست بجز گامے چند ؛ به که دریاد کسے صبح کنم شامے چند عمر گزرگئی اور چند قدم مزید اٹھانے کے سوا اور کچھ باقی نہیں رہا۔بہترہے کہ کسی کی یاد میں چند شاموں کو صبح کریں۔( البدر سر جون شاه) ۲۳ ضرب المثل چون بدلت برسی مست نگردی مردمی۔ترجمہ : جب تو دولت ملنے پر بھی مست نہ ہو سعدي ۲۳۳ نامعلوم ۲۳۵ تو مرد ہے۔( البدر ۱۲ اکتوبر ۶۱۹ ) ابر و باد و مه و خورشید فلک در کار اند به تا تو نانی بکف آری بغفلت نخوری بادل ہوا چاند سورج اور آسمان سب کام کر رہے ہیں، ناتو خوراک حاصل کرے اور غفلت میں نہ کھائے۔این هم از بهر تو سرگشته و فرمانبردار + شرط انصاف نباشد که تو فرمان نبری یہ سب تیری خاطر پریشان اور فرمانبردار ہیں ، یہ انصاف نہ ہوگا اگر تو حکم نہ مانے۔توضیح مرام بیت جذبۂ شوق بجد گیست میان من و تو که رقیب آمد نشناخت نشان من تو ہمارے درمیان محبت کی کشش اس حد تک ہے ، کہ رقیب آیا لیکن وہ الگ الگ) میری اور تمہاری کوئی نشانی ھی نہ دیکھ پایا (از الراو ام جمعتہ اقول بنت) شمس تبریز بجز یا ہو یا من و دگر چیری نمیدانم۔ترجمہ میں اسے وہ یارے میں کے سوا اور کوئی چیز نہیں جانتا۔دست بچن اصلا )