درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 233 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 233

کے اندر دیعنی میری جماعت میں شامل ہو کر میری پناہ میں آ جائے مگر جلدی کا لفظ استعمال نہیں کیا۔بلکہ فرماتے ہیں جیست لینی کود پڑے بغور کیجئے صرف ایک لفظ لا کر جلدی کی شدت کو کہاں تک پہنچا دیا۔سخن کو نمو دست درمان به معنی رسانید لفظ سخن به دور مین ملام) پہلے عدن کا لفظ لاکر موتی کا مرتبہ بہت بلند کیا۔یعنی جس موتی سے سخن کو تشبیہ دی ہے، وہ ایسی جگہ کا موتی ہے، جہاں سے بہت اعلیٰ موتی نکلتے ہیں۔موتی کی شان بڑھنے سے سخن کی شان بھی بڑھ گئی اور اس کی شان میں مزید رفعت یہ کہ کر پیدا کردی کر جس معنی اور غرض کے لئے سخن کا لفظ وضع کیا گیا تھا، اس سخن نے اس غرض کو پورا کر دیا ہے۔کیا اس سے بڑھ کر کسی چیز کی تعریف کی جاسکتی ہے ؟ رسول می بگیسوئے رسول الله که هستم و نشار روئے تابان محسن است در زمین ) گیسو خود بھی مظاہر حسن میں سے ہیں۔لیکن انہیں حسن کی نمائش میں پردہ اور روک بھی قرار دیا جاتا ہے۔کہتے ہیں چاند بادلوں میں چھپ گیا۔یعنی بالوں نے مجبو کے رخ روشن پر بکھر کر اُسے نظروں سے اوجھل کر دیا ہے۔حضرت اقدس فرماتے ہیں کہ میں نے ان رکاوٹوں کو عبور کر کے آپ کا چہرہ دیکھ لیا ہے اور اس پر نثار ہو چکا ہوں، اور اس قول کی صداقت کے لئے میں انہی گیسوؤں کو گواہ ٹھہراتا ہوں۔سے ترجمہ :۔یہ سخن جو در عدن کی طرح دکھائی دیتا ہے ، اس نے سخن کے لفظ کو اس کے حقیقی معنی تک پہنچا دیا ہے۔ے ترجمہ :رسول اله صل للہ علیہ سلم کی زلفو کی قم میں محمدی الہ علی کل کے نورانی چہرہ پر خدا ہوں۔