درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 204 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 204

- عجب امید سے نا آشنایان خاندان از دین و که از من میشود حیوان درین فعلت شود پیدا اا ا ا ا ا ا و و یا در ایالات شود - - A در تمین ) کہتے ہیں کہ سکندر اعظم جس جگہ چشمہ زندگی کی تلاش میں گیا تھا۔وہاں سخت اندھیرا تھا۔جائے او جائی کہ طیر قدس را سوزد از انوار آن بال و پر له مد ( در تمین ) کہتے ہیں۔معراج میں جبرائیل نے ایک جگہ سے آگے جانے سے انکار کر دیا تھا کہ وہاں کے انوار سے میرے پر مل جائیں گے۔عر نقش بخشد ز فضل و لطف وجود + مهرومه را پیش آرد در سجود ور ثمین ۲۳) قرآن کریم میں آیا ہے کہ خواب میں چاند، سورج اور گیارہ ستاروں نے حضرت یوسف کو سجدہ کیا تھا۔نیز حدیث قدسی کے مطابق نشان کے طور پر حضرت اقدس کے زمانہ میں چاند اور سورج کو مقررہ تاریخوں میں گھر بہن لگا تھا۔بیا بشتاب سوئے کشتی ما که این کشتی ازاں رب تعلیم است که دورتمین ) طه یہاں حضرت نوح کی کشتی کی طرف تلمیح ہے جس کا قرینہ دوسرے مصرع کے الفاظ ازاں رب عظیم ترجمہ اے این سال در اوا ان ان کا نہیں جایا ہے اس ندی میں کی راے زندگی کا ایک چشم پیدا ہوا۔کے ترجمہ اس کا مقام وہ ہے جس کے انوار سے جبرائیل کے بھی بال و پر جل جاتے ہیں۔کے ترجمہ : وہ اپنے فضل وکرم سے اسے عزت بخشتا ہے، سورج اور چاند کو اس کے آگے سجدہ کرواتا ہے۔سے ترجمہ : جلدی سے ہماری کشتی کی طرف آجا کہ یہ کشتی بھی اسی خدائے علیم کی طرف سے ہے۔