درثمین فارسی کے محاسن — Page 150
10۔d از طفیل اوست نور ہر نبی ! : نام ہر مرسل بنام او جلی دور ثمین ض۱۳ - ۱۳۱) حسن کلام کے لئے دو چیزیں نہایت ضروری ہیں۔ایک مناسب الفاظ دوسرے عمدہ معانی، یہاں دونوں چیزیں اپنی معراج پر ہیں۔رد اعتراض کے لئے نہ صرف اچھوتے دلائل پیش کئے گئے ہیں بلکہ زبان بھی نہایت شستہ استعمال کی گئی ہے۔الفاظ کا یہ حال ہے کہ نگینوں کی طرح چمکتے ہیں۔اور معانی کی یہ شان کہ ہر بات دل میں اترتی چلی جاتی ہے۔بینچ فرمایا ہے خدائے بزرگ ہر کرتے :۔در کلام تو چیز است که شعاره را دران دخله نیست" دتذکرہ ۶ وراء ایڈیشن ۶۵۸ ه سطہ ترجمہ ، ہر نبی کا نور اسی کے طفیل ہے اور ہر رسول کا نام اسی کے نام سے روشن ہے ؛