درثمین فارسی کے محاسن

by Other Authors

Page 77 of 356

درثمین فارسی کے محاسن — Page 77

46 اول آدم ، آخری شان احمد است و اسے خنک آنکس که بیند خرے انبیا روشن گهر هستند، لیک بے ہست احمد زاں ہمہ روشن ترسے آن همه ، کان معارف بوده اند ؛ ہر یکے از راه مولی منجر ہے سے ترجمہ ! ان میں سے پہلا آدم اور آخری احمد ہے۔کتنا مبارک ہے وہ جو آخری کو دیکھ پائے۔تمام نبی چکھتے ہوتی ہیں، مگر احمد ان سب سے زیادہ روشن ہے۔وہ سب معرفت کی کان تھے۔ہر ایک مولیٰ کی راہ بتانے والا تھا نہ