دُختِ کرام

by Other Authors

Page 420 of 497

دُختِ کرام — Page 420

۴۰۸ نافرمانی کروں۔معائنہ اور بے ہوشی کی حالت میں پردہ نہ کر سکنا تو ایک مجبوری ہے چنانچہ آپ کا معمول تھا کہ جب بھی ڈاکٹر آتا تو آپ اپنا چہرہ ڈھانک چنانچہ کا تا بھی نا آپ ان چور لیس اسی طرح آپ کے پاس جو لڑکیاں آپ کی خدمت کے لیے رہتی تھیں انہیں پردہ کرنے کی ہمیشہ تلقین فرمائیں اور چھوٹے دوپٹے اوڑھنے سے منع فرماتی تھیں بلکہ فرمائیں کہ تم گھر میں بھی بڑی چادر اوڑھا کرو۔اس میں وقار ہے۔امام وقت سے وابستگی امام وقت سے آپ کو بے حد پیار تھا۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع ایدہ اللہ کے بارہ نہیں فرماتیں میاں طاری مجھے بچپن سے ہی بہت پیارے تھے اور جب حضورہ آپ سے ملنے تشریف لاتے۔تو ہمیشہ انہیں گلے منتیں اور آب دیدہ ہو جاتیں اور میرا ہم کام حضور کے مشورہ اور اجازت سے انجام دیتی تھیں یہاں تک کہ آپ کو علاج کی خاطر لاہور لے جانا تھا تو پہلے حضور کو اطلاع دی اور اجازت چاہی اور جب حضور نے اجازت دی تو پھر علاج کے لیے لاہور تشریف لے گئیں۔مهمان نوازی ہمیشہ میں نے آپ کا معمول دیکھا کہ اگر کھانے کے وقت کوئی مہمان آجا تا تو اسے بغیر کھانا کھائے نہیں جانے دیتی تھیں یہاں تک کہ آپ نے باورچی کو مستقل ہدایت دے رکھی تھی کہ کھانے کے وقت میرے گھر سے کوئی مہمان بغیر کھانا کھاتے نہیں