دُختِ کرام

by Other Authors

Page 333 of 497

دُختِ کرام — Page 333

۳۲۱ سر پر آپہنچا ہے۔اب تم بے جانی نہیں رہی ہو دنیا کی نگا میں اور سال بھر تک تمہیں عورت کا درجہ سے ہیں گی۔میری چند نصیحتیں یاد رکھنا پھر کبھی ناکامی کامنہ نہ دیکھو گی۔دُعا کو اپنا وطیرہ بنالو کھانا سونا پہننا تمہاری زندگی کے لوازمات ہیں مگر ان سب میں پہلا درجہ دعا کو دیا جس نے دعا کی عادت کو اپنا لیا ہیں نے سب ہی کچھ پایا۔تمہیں دین اور دنیا سب کچھ مل رہے گا بس یہ عادت نہ چھوڑنا۔دنیا کے کسی انسان سے کوئی امید نہ رکھنا خواہ وہ ماں باپ ہوں یا شوہر۔خدا تعالیٰ کی ذات پر پورا تو کل اور وہی تمہارا واحد سہارا ہو۔تیسری چیز یہ کہ مخلوق خدا سے محبت کرنا۔کسی اللہ کے بندے کو تمہاری زبان یا تمہارے ہاتھ سے آزار نہ پہنچے۔بس یہ تین باتیں اس سال کے لیے کافی ہیں۔اپنے نیک نصیب ہونے کی دعا تو ابھی سے شروع کرد و للہ تعالی تمہیں زندگی کا اعلیٰ ترین ساتھی عطا فرماتے اور تمہیں اس کی بہترین رفیق بننے کی توفیق عطا ہو سلآمین تمہارا خط بھی آج ملا تھا۔دراصل اس سے تحریک ہوئی تمہیں خط لکھنے کی۔تم خط بہت اچھا لکھتی ہو یعنی جیسا میں پسند کرتی ہوں۔اب ہم انشاء اللہ پچیس کو بیاں سے چل رہے ہیں ستائیں کو کسی گاڑی سے پہنچیں گے ابھی ریز وریشن نہیں ہوتی۔بذریعہ تار وقت کی اطلاع دے دینگے تمامیاں امید ہے لاہور آچکے ہونگے۔ان سے میرا اسلام کی دنیا۔موٹر بھی نہیں ملی بہتر ہی ہوگیا۔میرا دل موڑ کے سفر سے ڈرتا تھا۔میری طبیعت کل سے پھر اچھی ہو رہی ہے۔میں کافی بیمار تھی۔اب ٹھیک ہوں۔فکر نہ کرو۔شاما کا بے حد