دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 70 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 70

وَنَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ محمد ( صلی یا پی ام ) اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں (مسلم کتاب الجمعة) عِبَادَ اللهِ رَحِمَكُمُ اللهُ اللہ تعالیٰ کے بند ورحم ہو تم پر اللہ تعالیٰ کا إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ یقیناً اللہ تعالی حکم دیتا ہے انصاف اور نیکی کرنے کا وَايْتَاءِ ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى اور رشتہ داروں سے سلوک کرنے کا اور منع کرتا ہے عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْيِ کھلی بدیوں سے اور ناپسندیدہ باتوں اور بغاوت سے يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ (النحل: 91) تم کو وعظ کرتا ہے تا کہ تم نصیحت پاؤ۔اذْكُرُ و اللهَ يَذْكُرْكُمْ اللہ تعالیٰ کو یاد کرو وہ تم کو یا دکر یگا وادْعُوهُ يَسْتَجِبْ لَكُمْ وَلَذِكْرُ اللهِ أَكْبَرُ اور دعا مانگو اس سے وہ قبول کر یگا تمہاری دعا اور اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا بہت بڑا کام ہے۔70