دعائیہ سیٹ — Page 50
تعوز اعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيْمِ پناہ مانگتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کی مدد کے ساتھ شیطان را ندھے ہوئے سے۔شناو تعوذ صرف پہلی رکعت میں پڑھنی چاہئے۔) تسمه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پڑھتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے سورۃ الفاتحہ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ سب تعریف اللہ تعالیٰ کیلئے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے، بن مانگے دینے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ مالک ہے دن جزا سزا کا۔تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی ہم مدد مانگتے ہیں۔اهْدِنَا القِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ہم کو چلا سید ھے راستہ پر ان لوگوں کے راستہ پر جن پر تیر افضل ہوا۔50