دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 214 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 214

2 ايلى ايلى لِمَا سَبَقْتَنِي اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا۔۔۔(براہین احمدیہ حصہ چہارم حاشیه در حاشیه روحانی خزائن جلد 9 ص 608) 3۔رَبِّ آخِرُ وَقْتَ هَذَا ( تذکره ص 71) اے میرے خدا یہ زلزلہ جو نظر کے سامنے ہے، اس کا وقت کچھ پیچھے ڈال دے۔4۔یا اللہ، اب شہر کی بلائیں بھی ٹال دے۔( تذکره ص 518) ( بدر 21 مارچ 1907 ء۔الحکم 24 مارچ 1907ء) 5۔اللَّهُمَّ بَارِكْ لِي فِي هَذِهِ الرُّؤْيَا اے اللہ اس رؤیا کو میرے لئے برکت والا بنا۔( تذکر و ص 596) ( تذکره ص845) 214