دعائیہ سیٹ — Page 182
بَارَكَ اللهُ فِي الْهَامِكَ وَوَحْيِكَ وَرُؤيَاكَ اللہ تعالیٰ نے تیرے الہام تیری وحی اور تیری رویا میں برکت دی۔الہام 17 ستمبر 1906ء۔بدر 20 ستمبر 1906ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی دعاؤں کا مجموعہ ادعية المسيح الموعود مرتبہ محترم میاں محمد یا مین صاحب تاجر کتب آف قادیان نظر ثانی فخر الحق مشمس ناشر : نظارت نشر و اشاعت قادیان 182