دعائیہ سیٹ — Page 172
إِلَّا غَفَرْتَهُ وَلَا هَنَّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ وَلَا حَاجَةً هِيَ بجر بخش دینے کے اور نہ کوئی غم بجز دور کر دینے کے اور نہ کوئی حاجت لكَ رِضًا إِلَّا قَضَيْتَهَا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ جو تیری مرضی کے موافق ہے سوائے پورا کر دینے کے اےسب سے بڑھ کر رحم کرنے والے (جامع ترمذی ابواب الوتر باب ماجاء في صلوة الحاجه۔479) خدا کی پناہ میں آنے کی دعا اعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْكَرِيمِ میں اللہ کے معزز چہرے کی پناہ میں آتا ہوں وَبِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ اللَّاتِي اور اللہ تعالیٰ کے پورے کلموں سے جن سے کہ کوئی لا يُجَاوِزُ هُنَّ بَر وَلَا فَاجِرُ نیک و بد بڑھ نہیں سکتا مِنْ شَرِّ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ اس چیز کے شر سے جو آسمان سے اتری ہے وَمِنْ شَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيهَا اور اس چیز کے شر سے جو اس میں چڑھتی ہے 172