دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 140 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 140

کھانا شروع کرنے کی دعا بِسْمِ اللهِ وَ عَلَى بَرَكَةِ اللهِ شروع اللہ تعالیٰ کے نام سے اور اللہ تعالیٰ کی برکت کے ساتھ (جامع ترمذی کتاب الاطعمه) کھانا کھانے کے بعد کی دعا الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَ وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور بنایا ہمیں مسلمان (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا فرغ من الطعام 3379) دعوت کھانے کے بعد کی دعا اللَّهُمَّ بَارِك لَهُمْ قِمَارَزَقُتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ اے اللہ برکت دے ان کو اس میں جو تو نے انہیں رزق دیا اور بخش دے ان کو اور رحم فرما ان پر۔(جامع ترمذی کتاب الدعوات باب في دعاء الضيف 3500) 140