دعائیہ سیٹ — Page 105
پاک جماعت میں شامل ہونے کی دُعا رَبَّنَا امَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّهِدِينَ اے ہمارے رب العزت ہم ایمان لائے پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَمَا جَاءَنَا مِنَ الْحَقِ اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ ہم نہ ایمان لائیں اللہ تعالیٰ پر اور اس پر جو ہمارے پاس حق سے آیا لا وَنَطْمَعُ أَنْ يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّلِحِينَ اور ہم آرزور کھتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب العزت نیکوں میں داخل فرمائے۔(سورۃ المائدہ آیت 85۔84) پاک رزق کی دُعا اللهُمَّ رَبَّنَا انْزِلْ عَلَيْنَا مَا بِدَةً مِنَ السَّمَاءِ اے اللہ تعالیٰ اے ہمارے رب العزت اتا رہم پر کھانا آسمان سے تَكُونُ لَنَا عِيْدُ الْأَوَّلِنَا وَاخِرِنَا وَايَةً مِّنْكَ جو ہمارے پہلوں اور پچھلوں کے لئے عید ہو۔اور تیری طرف سے نشان ہو 105