حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب

by Other Authors

Page 32 of 233

حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب — Page 32

ناہ صاحب باب دوم۔۔۔۔سیرت و اخلاق حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب حضرت حکیم الامت مولانا نورالدین صاحب بھیروی فرماتے دوستم نے دیکھا ہوگا کہ میں سخت بیمار ہو گیا تھا اور میں نے کئی دفعہ یقین کیا تھا کہ میں اب مر جاؤں گا۔ایسی حالت میں بعض لوگوں نے میری بڑی بیمار پرسی کی تمام رات جاگتے تھے۔ان میں سے خاص کر ڈاکٹر ستارشاہ صاحب ہیں۔بعضوں نے ساری ساری رات دبایا اور یہ سب خدا کی غفور رحیمیاں ہیں ،ستاریاں ہیں جو ان لوگوں نے بہت محبت اور اخلاص سے ہمدردی کی۔(اخبار الحکم قادیان ۳۱ اگست ۱۹۰۷ء صفحه ۱۱) ۳۲