حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب — Page 189
ناہ صاحب وصيت باب ہفتم۔۔۔حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی اپنی اولاد کیلئے بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد برخوردار سید زین العابدین ولی اللہ شاہ سلمہ اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ میں یہ چند کلمات بطور وصیت مختصراً تحریر کرتا ہوں۔اس کو تم خود غور سے پڑھ کر اور حافظ عزیز اللہ اور محمود اللہ شاہ کو بھی ملاحظہ کرا کر اپنے صندوق میں محفوظ رکھو تاکید ہے اس میں میری سب اولا د مخاطب خاکسار (سید عبد الستارشاه ) 191