حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب

by Other Authors

Page 94 of 233

حضرت ڈاکٹرسید عبدالستارشاہ صاحب — Page 94

مارشاہ صاحب سوم۔۔۔۔۔۔اولاد باب سوم۔۔۔۔محض تھے۔مگر تو عالی ہے۔تو انہیں اپنی عفو کی چادر میں لپیٹ رکھنا۔کیونکہ تیرا مقام رفیع یہی ہے۔اور اے میرے محسن خدا! تو ان کی اولاد کو بھی کبھی ضائع نہ کیجیئو۔ان کو ان کے نقش قدم پر بہترین طور پر رکھنا محض اپنے اس بندے کے طفیل ہی جس کی جائے پناہ تو ہی تھا۔تجھ پر ہی تمام عمر تو کل رکھا اور پھر اسی کی اس اٹھی انگلی کی ہی لاج رکھیو جو بوقت نزع اماں کے سوال پر کہ آپ ہمیں کس کے سہارے پر چھوڑے جارہے ہیں، تو آپ نے آہستہ آہستہ تسبیح و تحمید کرتے ہوئے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنی لرزتی ہوئی انگلی اوپر اٹھادی۔میرے محسن و محبوب خدا! تو جنت کی تمام نعمتیں اپنی پوری سخاوت سے ان کو عطا کر دیجیو۔اور ہمیں بھی شکر گزار بندے بناتے ہوئے ہر مقام پر صبر و سکون عطار رکھنا اور اس حسین روح کے لئے ہمارے وجود کو بھی تا قیامت سکون کا باعث ہی رکھنا۔آمین تابعین احمد جلد سوم صفحه ۵۷-۵۸) وہ رشک چمن کل جو زیب چمن تھا چمن جنبش شاخ سینہ زن تھا گیا میں جو اس بن چمن میں تو ہر گل اُس گھڑی اخگر ہے درد خدا جانے جانے کس کا تن گیا وہ پیرہن تھا کلچپس نے توڑا نقش مرده کو کیا تکلف تو جس سے مزین یہ ނ دین تھا رکھنا تن تھا (روز نامہ الفضل لاہور۔۱۹ جولائی ۱۹۴۸ء) O ۹۶