دوزخ سے جنت تک

by Other Authors

Page 67 of 67

دوزخ سے جنت تک — Page 67

) 67 آخری وقت ہے۔مبارک صاحب نے کتاب ہمارے پاس ٹیکسی کا کرایہ نہ تھا اور کرایہ نہ دینے میں کچھ واقعات نہیں بھی لکھے شاید کسی مصلحت پر وہ ہمیں پولیس کے حوالے کر سکتے تھے۔یہاں کے تحت۔کتاب میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں یہ بھی مبارک صاحب نے اور خاکسار نے انہیں صحت کا بہت کمزور ہوں لیکن میرے خیال میں سختی سے ایسا کرنے سے منع کیا۔اللہ تعالی سبکو ہر دمشق کے اُن خوفناک تہہ خانوں میں سب سے قسم کی مشکلات سے محفوظ رکھے اور دنیا بھر کی زیادہ مبارک صاحب نے ہی ہمارا حوصلہ بلند جیلوں میں قید بے گناہ لوگوں کی رہائی کے سامان رکھا اور ہر قدم پہ ہمیں کہتے رہے کہ شاید خدا کی پیدا کرے اور تمام ممالک کے سربراہان کو یہ اس میں کوئی بہتری ہوگی۔ہمارے اپنے گروپ توفیق دے کہ وہ اپنی رعایا کے دلوں پر محبت کے لوگوں میں ایک دفعہ غلط فہمی کی بناء پر بہت کے بل بوتے پر حکمرانی کریں نہ کہ بندوق کے سخت قسم کی لڑائی ہوئی لیکن صلح کروانے میں زور پر۔آمین۔مبارک صاحب نے بڑا کردار ادا کیا۔جیل میں مصیبتیں اُٹھا اُٹھا کے اور نا انصافیاں دیکھ دیکھ کے بہت سے ایسے مقامات آئے جب ہم غصے میں جذباتی فیصلے کرنے والے تھے۔مثلاً لبنان کی سرحد سے ٹیکسی پر جاتے ہوئے ہمارے تین ساتھیوں نے جو کہ گاؤں کے رہنے والے جٹ قسم کے لوگ تھے پروگرام بنایا کہ کسی طرح ٹیکسی ڈرائیور کو باندھ کے اُس کی ٹیکسی لے کے پیسے چھین لیتے ہیں۔اسکی وجہ یہ تھی کہ ایک تو 000 ( محمد صالح بشارت)