دوزخ سے جنت تک — Page 59
) 59 جائے یا ملک شام میں داخل ہوا جائے اور وہاں ہمارے پاکستان پہنچے پر وہاں تبارک مبارک سے ہوائی جہاز کے ذریعے ملک سے نکلا جائے۔کے بندوں کو ایک ایک پائی اخراجات کی اور جمع شام کا نام سنتے ہی ہم نے کانوں کو ہاتھ لگا کے انکی فیس ادا کر دی جائے گی۔ہم لوگ تبارک مبارک کو کہا کہ ہم ہر گز شام نہیں جائیں گے وغیرہ کے لئے اچھی آسامی تھے اسلئے مبارک چاہے لبنان میں ہماری زندگی کی شام نے ہمیں تسلی دلا کے شام کی سرحد عبور کرنے پر ہو جائے۔اُسنے بڑا یقین دلایا کہ لبنان میں راضی کر لیا۔طے پایا کہ کل علی الصبح مبارک اور زندہ رہنا ممکن نہیں ہے اگر زندہ رہنا ہے تو ہمیں ہم چار دوست جن میں خاکسار مبارک صدیقی، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے واپس شام جانا بشارت صالح ، جمشید اور نصیر شامل ہوں گے ایک ہوگا اُس نے ہمیں بتایا کہ چونکہ ہمارے پاس ٹیکسی کے ذریعے باڈر کر اس کریں گے اور اگر ہم لبنان کے ویزے نہیں ہیں اس لئے کسی بھی دن بحفاظت پہنچ گئے تو اگلے ہی روز باقی پانچوں لبنانی پولیس یا فوجی ہمیں گرفتار کر کے جیل میں یہی عمل دھرائیں گے۔ساری رات ہم اُٹھ اُٹھ ڈال دیں گے اور یہاں کے بیٹھتے رہے اور پہلو لبنان میں ہمیں چھڑوانے والا کوئی نہیں ہوگا۔دراصل یہ دونوں بھائی پاکستان میں ہمارے ایجنٹ سے بدلتے رہے۔شام کا نام سن کے ہی ہماری روح کانپ رہی تھی لیکن اور کوئی چارہ بھی نہ تھا۔صبح نماز فجر پڑھ کے رابطے میں تھے اور اُس سے رقم کا مطالبہ کر رہے ہم مبارک کے پیچھے پیچھے چل پڑے۔کچھ دور تھے۔ہمارے ایجنٹ نے انہیں یقین دلایا تھا کہ ایک ٹیکسی ڈرائیور ہمارا انتظار کر رہا تھا۔یہ