ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 24 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 24

۲۴ اول: نزول میلی سے انکار کیونکہ وہ نبی ہیں یا پھر ان کی نبوت ورسالت سے انکار اور - یہ دونوں باتیں کفر ہیں۔پھر اس سے بچنے کا واحد راستہ خود علامہ سیوطی یہ بتاتے ہیں کہ۔لا نَبِي بَحْدِنی - کے ظاہری معنی مراد نہ لینے جائیں بلکہ یہ مطلب لیا جائے کہ رعیت والا نبی نہیں آئے گا اور غیر تشریعی اور اتنی نہیں رسالت محمدیہ کی اتباع میں آسکتا ہے۔اصل الفاظ ملاحظہ ہوں۔جواد را و تحریف آنجناب نے نقل نہیں کیئے۔يَا مِسْكِينُ لا دَلالَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَلَى مَا ذَكَرْتَ بِوَجْهِ مِنَ الوجوه لان المواد لا يَحْدُثُ بَعْدَهُ بُعْتُ بَنِي يَنْسِخُ شَوْعَهُ كمَا نَرَهُ بِذلِكَ الْعُلَماء الحاوی للفتاوی جزثانی من - طابع و ناشر مکتبہ نوریہ بغدادی - جامع مسجد فیصل آباد) مولوی صاحب ! یہ تو ریہی بات ہوئی کہ یہ حوالہ پیش کر کے آپ کو لینے کے دینے 1 + مولوی صاحب ! ایک اور ناحق جرح آپ نے حضرت امام مالک کے وفات مسیح کے مسلک پر فرمائی ہے میں کا لب لباب یہ ہے کہ یہ نزول مسیح کے بھی قائل ہیں۔پھر آپنے امام مالک جیسے بزرگ کے منہ میں گفتہ دینے کی بھی کوشش کی ہے کہ موت عیسی سے ان کی مراد بسیج کا آسمان پر جاتا ہے۔معلوم ہوتا ہے کہ عقل کی روشنی آنیتا سب کے دماغ میں داخل ہی نہیں ہوئی۔ایسی جسارت کہ امام مالک موقہ کہتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آسمان پر جانا مراد ہے نہ آپکو کیا خدا نے مامور فرمایا ہے کہ ہر لفظ کا مطلب جو چاہیں بنائیں۔اگر موت سے مراد آسمان پر سبانا