دینیات کی پہلی کتاب — Page 65
برکت کامو جب ثابت ہوا ؎ محمد ہی نام اور محمد ہی کام عَلَيْكَ الصَّلَوةُ عَلَيْكَ السَّلَامُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَا هِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيْدٌ سوالات:- ہوں۔(۱) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پورا نام اور آپ کے والدین کا نام بتاؤ۔(۲) آپ کی قبل از نبوت ۴۰ سالہ زندگی کے واقعات بتاؤ۔(۳) آپ کی بعد از نبوت ۲۳ سالہ زندگی کے واقعات بتاؤ۔(۴) آپ پر سب سے پہلی وحی کونسی اور کس حالت میں نازل ہوئی ؟ (۵) آپ کی زندگی کے چار ایسے واقعات بتاؤ جو تمہیں سب سے زیادہ پسند