دینیات کی پہلی کتاب — Page 57
ور ۵ انہیں شہید کر دیا۔ربیع الاول سند ھ جون ۱۲۵ بونفسیر کی جلا وطنی ای سال بنو نضیر نے عبد لگنی کی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے قتل کا منصوبہ کیا۔علم ہونے پر اُن کا محاصرہ کیا گیا۔آخر کار جلاوطنی پر راضی ہوئے۔وہاں سے نکل کر کچھ بیر میں اور کچھ شام میں جا کر آباد ہو گئے۔شعبان شه و دسمبر ۶۲۶ عز وہ بنی مصطلق اس سال بنی مصطلق کے متعلق آپ کو معلوم ہوا کہ وہ مسلمانوں سے لڑائی کی تیاری کر رہے ہیں۔آپ نے لشکر کشی کی ، چھ سو قیدی بنائے گئے جن میں جو سر یہ بنت الحارث بھی تھیں۔جنہیں حضور نے اپنے عقد میں لے لیا۔اور ان کی وجہ سے سارے قیدیوں کو آزاد کر دیا۔شوال ۵ فروری ۶۲۷ ء غزوہ آخر اب کفار مکہ نے اپنی پے درپے ناکامیوں کو دیکھ کر عرب کے تمام قبائل کو جنگ پر آمادہ کیا۔اور دس ہزار سے پندرہ ہزار کا لشکر جرار لے کر مدینہ پر دھاوا بول دیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی کے مشورہ سے مدینہ کے از دگر خندق کھد وادی۔کفار نے چاروں طرف سے محاصرہ کر لیا۔مسلمانوں نے بھی جگہ بہ جگہ چوکیاں قائم کر رکھی تھیں۔جن کی شب و روز پوری تندہی سے حفاظت کی جاتی تھی۔قریبا ۲۵ دن محاصرہ رہا۔