دینیات کی پہلی کتاب — Page 11
چلتا۔شرک ہی شرک بھرا ہوا ہے۔مگر مذ ہب اسلام کی تعلیم خدائے واحد کا صحیح صحیح پتہ دیتی ہے اور اُسے شرک سے پاک ٹھہراتی ہے۔(1) سب سے بڑی خوبی اسلام کی یہ ہے کہ اس کی تعلیم پر عمل کرنے والا انسان خُد اتعالیٰ سے ہم کلام ہو سکتا ہے۔چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اسی لئے بھیجا ہے کہ آپ دین اسلام کی سچائی خُدا کے تازہ کلام اور نئے نئے نشانات کے ذریعہ ثابت کریں۔