دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 126 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 126

Sirto ہے تو یہی کہ اُس کو آگ میں جھونکا جائے۔سعدی علیہ الرحمۃ ٹھیک فرماتے ہیں ؎ تو اضع کند هوشمند گزین نهد شاخ پرمیوه سر بر زمین ( ترجمہ : عقلمند خاکساری اختیار کرتا ہے۔میوے سے لدی ہوئی شاخ زمین کی طرف جھکتی ہے )