دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 302 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 302

302 19 جون 2011ء - Selingenstadh ، جرمنی میں حضور انور نے بیت الہادی کا افتتاح فرمایا۔☆ 20 جون 2011ء کو افتتاح بیت الامن Nidda اور 21 جون بیت الباقی Dietzenbach جرمنی کا افتتاح حضور انور نے فرمایا۔22 جون 2011ء - اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے مذہبی آزادی Prof۔Heiner Bielefeldt کی حضور انور سے ملاقات۔12 تا 25 ستمبر 2011ء کے دورہ جرمنی کے دوران حضور انور نے دو بیوت الذکر بیت الاحد بروکسال اور بیت الاحد لمبرگ کا سنگ بنیا د رکھا۔☆ اولڈ بوائز ایسوسی ایشن ٹی آئی کالج سے بھی خطاب فرمایا۔عد 20 ستمبر 2011ء - یورپین پارلیمنٹ کے وسیع ہال میں جماعت احمدیہ کے متعلق تاریخی تقریب، حضور انور کا پیغام۔26 ستمبر تا 3 را کتوبر 2011ء - دورہ ناروے کے دوران حضور انور نے پارلیمنٹ ہاؤس کا وزٹ فرمایا، پارلیمنٹ کے پریزیڈنٹ سے ملاقات کی، کانفرنس روم میں آپ کے اعزاز میں استقبالیہ، آپ کی شمولیت اور مہمانوں سے ملاقات۔بیت النصر اور مسرور ہال کا افتتاح فرمایا۔بیت النصر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم ناروے کی طرف سے بھی خیر سگالی کے جذبات پر مبنی پیغام موصول ہوا۔7 اکتوبر 2011 ء - خطبہ جمعہ میں حضور انور نے ہر ہفتہ میں ایک نفلی