دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 271 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 271

271 امور کے بارہ میں ہدایات حاصل کیں۔شام پانچ بجے حضور انور نے بعض جماعتی عہد یداروں کو طلب فرما کر مختلف ہدایات سے نوازا۔بعد ازاں فیملی ملاقاتیں شروع ہوئیں۔۲۰ فیملیز کے ۹۰ سے زائد افراد نے حضور انور سے ملاقات کی سعادت حاصل کی۔ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر Vaid Pant نے حضور انور سے ملاقات کی سعادت حاصل کی۔بعد ازاں منور خورشید صاحب DIG ریلوے پولیس نے حضور انور سے ملاقات کا شرف پایا۔موصوف احمدی ہیں۔۳ دسمبر ۲۰۰۸ء کو صبح گیارہ بجے حضور انور نے ان کے دفتر میں بعض جماعتی عہدیداران نے ملاقات کر کے ہدایات حاصل کیں۔ساڑھے سات بجے نماز مغرب اور عشاء کی ادائیگی کے بعد حضور انور نے اپنے دفتر میں MTA ٹیم کے انچارج مکرم منیر عودہ صاحب اور ناظر صاحب نشر و اشاعت قادیان کو شرف ملاقات بخشا اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارہ میں ہدایات ۴ دسمبر ۲۰۰۸ء کو حضور انور نے بیت الہادی تشریف لا کر نماز ظہر و عصر جمع کر کے پڑھائیں اور نماز کے بعد دو واقفین زندگی خاندانوں اور خدمت کرنے والے کارکنان کے ۶ نکاحوں کا اعلان فرمایا۔پانچ بجگر پچاس منٹ پر پانچ فیملیز کے ۲۱ ممبران نے حضور انور سے ملاقات کی سعادت حاصل کی۔ان کے علاوہ مکرم ناظر اعلیٰ صاحب قادیان ،مکرم ناظر صاحب امور عامہ قادیان اور مکرم فاتح احمد خان صاحب انچارج مرکزی انڈیا ڈیسک ہو کے نے مشترکہ