دینی نصاب

by Other Authors

Page 356 of 377

دینی نصاب — Page 356

زباں پر میری جھوٹ آئے نہ ہرگز کچھ ایسا سبق راستی کا پڑھا دے گنا ہوں سے نفرت بدی سے عداوت ہمیشہ رہیں دل میں اچھے ارادے اک کی کروں خدمت اور خیر خواہی ہر جو دیکھے وہ خوش ہو کے مجھ کو دُعا دے بڑوں کا ادب اور چھوٹوں شفقت سراسر محبت کی تیلی بنادے بنوں نیک اور اور دوسروں دوسروں کو بناؤں مجھے دین کا علم اتنا سکھا دے خوشی تیری ہو جائے مقصود اپنا کچھ ایسی لگن دل میں اپنی لگا دے دے سخا دے حیا دے وفا دے غنا ہدای دے و دے رضا دے میرا نام ابا نے رکھا ہے مریم خدایا تو صدیقہ مجھ کو بنادے 356۔☆۔