دینی معلومات — Page 30
سوال: تابعین سے کیا مراد ہے ؟ دو مشہور تابعین کے نام بتائیں۔جواب: تابعین وہ لوگ ہیں جو صحابہ کی صحبت سے فیضیاب ہوئے۔حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ علیہ۔سوال: کسی مسلمان شاعرہ کا نام بتائیں۔جواب: حضرت خنساء رضی اللہ عنہا سوال: کسی مسلمان صوفی عورت کا نام بتائیں؟ جواب: حضرت رابعہ بصری سوال: فقہ کے ائمہ اربعہ (چاراماموں) کے نام بتائیں۔جواب: 1۔حضرت امام ابو حنیفہ 2۔حضرت امام شافعی -3 -4 حضرت امام مالک (15080) (204105) (17995) حضرت امام احمد بن حنبل (164ھ تا 241ھ) سوال: امت محمدیہ کے ہر صدی کے مجد دین کے نام ترتیب سے بتائیں۔جواب: امت محمدیہ کی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ نے بہت سے بزرگانِ کرام کو توفیق عطا فرمائی ہے ان میں سے ہر صدی کے معروف بزرگان کے اسماء درج ذیل ہیں: 30