دینی معلومات

by Other Authors

Page 19 of 145

دینی معلومات — Page 19

سوال: حضرت حسان بن ثابت کا وہ مشہور شعر بتائیں جو انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال پر کہا تھا۔جواب: كُنْتَ السَوَادَ لِنَاظِرِى فَعَمِنْ عَلَيْكَ النَّاظِرُ مَنْ شَآءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتْ فَعَلَيْكَ كُنْتُ أُحَاذِرُ ترجمہ: کہ اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم آپ تو میری آنکھ کی پتلی تھے۔پس آپ کی وفات سے میری آنکھ اندھی ہو گئی۔آپ کے بعد جو چاہے مرے مجھے تو آپ کی موت کا ہی ڈر تھا۔19