صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 88 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 88

90 accuracy۔" (More Light on the Dead Sea Scrolls P۔158) ترجمہ: ”اس اختلاف کو اقتباس اور نقل میں بے اعتنائی اور بے احتیاطی کی طرف منسوب کرنا ایک افسوسناک غلطی ہوگی۔غلطیاں جان بوجھ کر کی جاتی تھیں۔اور اس میں شک نہیں کہ جانتے بوجھتے ترامیم کی جاتی تھیں۔اس قسم کا بالکل کوئی خیال نہ تھا۔کہ الفاظ و حروف مستند اور الہامی ہیں۔جنگی صحت کو انتہائی احتیاط کے ساتھ جزئیات میں بھی محفوظ رکھنا ضروری 66 ہے۔