چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 24
۲۴ ترجمہ : میری امت پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب اسلام کا صرف نام اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے تب اللہ تعالی مهدی موعود کو ظاہر ہونے کا ارشاد فرمائے گا اور اس کے ذریعہ سے اسلام کو غلبہ بخشے گا اور اس کی تجدید فرمائیگا۔قَالَ إِذا تَطَاهَرَتِ الْفِتَنُ وَأَغَارَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا در و DOWN الله : الْمَهْدِي يَفْتَحُ حُصُونَ الضَّلَالَةٍ ث ! وقلوبًا غُلُفًا يَقُومُ فِى أخِرِ الزَّمَانِ وَيَمْلاً الْاَرْضَ قِسْطَا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ جَوْراً وَظُلْمًا ) رينا بيع المودة الجزء الثالث (طبع ثانی ) صله از شیخ سلیمان این شیخ ابراہیم المتوفی ناشر مكتبته العرفان "بیروت) او ترجمہ :۔فرمایا جب فتنے زوروں پر ہوں گے اور لوگ ایک دوسرے پر حملے کریں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو مبعوث فرمائے گا جو گمراہی کے قلعوں اور بند دلوں کو فتح کرے گا۔وہ آخری زمانہ میں ظاہر ہوگا اور تین طرح زمین ظلم وجور سے بھری ہوئی تھی اُسی طرح وہ اُسے عدل و انصاف سے بھر دیا۔إِنَّ اللهَ فَتَحَ هَذَا الدِّينَ بِعَلي وَإِذَا قُتِلَ فَسُدَ 1۔00 الدين وَلا يُصْلِحُةُ إِلَّا الْمَهْدِيُّ ، اينابيع المودة جلد امام)