چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 124 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 124

۱۲۴ الامام المنتظر هو من اهل البيت من ولد فاطمة وظهوره يكون من بعد مضي خ ن ج من الهجرة ورسم حروفاً ثلاثة يريد عددها بحساب الجمل وهو الخاء المعجمة بواحدة من فوق ستمائة والفاء أختُ القاف بثمانين والجيم المعجمة بواحدة من اسفل ثلاثة وذلك ستمائة وثلاث وثمانون سنة “ ( مقدمة العلامه ابن خلدون من اللعلّامه عبد الرحمن بن خلدون - الطبعة الأولى بالمطبعة الخيرية بمصر - القاهرة) تو جمہ :۔ابن ابی واطیل نے ابن عربی سے نقل کیا ہے کہ یہ امام منتظر اہل بیت میں سے بنو فاطمہ میں سے ہو گا اس کا ظہور ہجرت میں سے خ ف ج گزرنے کے بعد ہو گا۔انہوں نے تین حروف لکھے ہیں جن سے بحساب ممبل ان کے عدد مراد ہیں۔ج کے چھ سو ف کے اتنی اور بھیم کے تین۔اس طرح یہ چھ سو تراسی عدد بتا ہے۔اس نشان کسوف و خسوف کی متعقد و خصوصیات تھیں مثلاً :۔