حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 406 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 406

406 دعوی کر چکے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاتا ہوں۔پس اگر آپ نے یہ بات نفاق سے نہیں کہی اور آپ در حقیقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قول میں بچے ہیں تو آؤ ہم اور تم اس طریق سے ایک دوسرے کو آزما لیں کہ بموجب اس محک کے کون صادق ثابت ہوتا ہے اور کس کی سرشت میں جھوٹ ہے۔اور ایسا ہی اللہ جلشانہ قرآن کریم میں فرماتا ہے لھم البشری فی الحیوۃ الدنیا یعنی یہ مومنوں کا یک خاصہ ہے کہ بہ نسبت دوسروں کے ان کی خواہیں سچی نکلتی ہیں۔اور آپ ابھی دعویٰ کر چکے ہیں کہ میں قرآن پر بھی ایمان لاتا ہوں۔بہت خوب آؤ قرآن کریم کے رو سے بھی آزما لیں کہ مومن ہونے کی نشانی کس میں ہے۔“ ( آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۹۳) مخالفین کو نشان نمائی ، معارف قرآن، عربی انشاء پردازی اور کتب نویسی کے مقابلہ کی دعوت " واعلموا ان الله ينصرنى فى كل موطن ويخزيكم من كل محتضن۔و بدانید کہ خدا تعالیٰ مرا اور ہر میدا نے فتح مید ہد۔واز ہر کنارا شمارا رسوامی گرداند و يرد كيدكم عليكم يا معشر الكائدين۔وان كنتم تز درینی عینکم فتعالوا انجعل الله مکر شما بر شمامی افگند و اگر چشم شما مراحقیر می شمارد پس بیائید تا خدا را در ما حكما بيننا وبينكم اتريدون ان يظهر ميننا او مينكم فتعالو انفقم تحت مجارى الارتدار د شما حکم مقر رکنیم۔آمی خواهید که دروغ ما یا دروغ شما ظاهر شود۔پس بیائید که با مباہلہ