حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 202 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 202

202 قطعی اور حتمی وعدہ کرتے ہیں۔( من الرحمن۔روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۱۳۹) اسی طرح عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان کے کمالات پیش کرنے پر پانچ ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا:۔و لیکن اب ہم پورے طور پر اتمام حجت کے لئے ایک ایسا طریق فیصل لکھتے ہیں جس سے کوئی گریز نہیں کر سکتا اور وہ یہ ہے کہ اگر ہم اس دعوے میں کاذب ہیں کہ عربی زبان میں وہ پانچ فضائل خصوصیت کے ساتھ موجود ہیں جو ہم لکھ چکے ہیں اور کوئی سنسکرت دان وغیرہ اس بات کو ثابت کر سکتا ہے کہ ان کی زبان بھی ان فضائل میں عربی کی شریک و مساوی ہے یا اس پر غالب ہے تو ہم اس کو پانچ ہزار روپیہ بلا توقف دینے کے لئے قطعی اور حتمی وعدہ کرتے ہیں۔“ منن الرحمن۔روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۱۳۹) اسی طرح عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان کے کمالات پیش کرنے پر پانچ ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا:۔فان کنتم لا تومنون ببراعة العربية و عزازتها و لا تقرون بعظمة جمازتها فاروني في لسانكم مثل كمالاتها و مفردات کمفرداتها و مرکبات کمرکباتها و معارف معارفها و نکاتها ان كنتم صادقين۔و لا حيوة بعد الخزى يا معشر الاعداء فقوموا ان كانت ذرة من الحياء۔او انجعوا في غيابة الخوقاء۔وموتوا كالمتندّين۔و ان کنتم تنهضون للمقابلة فانى مجيزكم خمسة الاف من الدراهم المروجه بعد ان تكملوا شرائط من الرحمن روحانی خزائین جلد نمبر ۹ صفحہ نمبر ۱۲۳۸- ۲۳۹)