حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 177 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 177

177 باب ہفتم عربی دانی ” خدا تعالیٰ نے الہام سے مجھے خبر دی تھی کہ تجھے عربی زبان میں ایک اعجازی بلاغت و فصاحت دی گئی ہے اور اس کا مقابلہ کوئی نہیں کرے گا۔“ (سراج منیر صفحه ۳۷ روحانی خزائن جلد نمبر ۱۲)