حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 121
121 باب چهارم کسوف و خسوف فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ (القيامه : ۸ تا ۱۰) ترجمہ:۔سو جب نظر پتھرا جائے گی۔اور چاند کو خسوف لگے گا اور سورج اور چاند دونوں کو جمع کر دیا جائے گا۔